26 اگست 2015 - 13:06
تصویری رپورٹ: رہبر معظم سے صدر اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہفتہ حکومت کی مناسبت سے کابینہ کے ارکان کے ہمراہ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

.......

/169